لاہور (کرائم رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ نے کرسمس کی مناسبت سے پنجاب کے تمام ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ افسران کو ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ کرسمس کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات میں شریک ہو کر مسیحی برادری کو میری طرف سے مبارکباد دیں اور کیک و تحائف تقسیم کریں۔