• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی کھوکھر برادران سے اظہار تعزیت

چوہنگ (نامہ نگار ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی، کیپٹن صفدر مسلم لیگ و دیگر سیاسی جماعتوں کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی بیوروکریسی اور سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے گزشتہ روز کھوکھر پیلیس جا کر ملک افضل کھوکھر ملک سیف الملوک کھوکھر اور ملک محمد شفیع کھوکھر سے ن لیگی ایم پی اے ملک عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر تعزیت کی ۔
لاہور سے مزید