• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرسمس کا تہوار محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے سہیل شوکت بٹ

لاہور(خبرنگار) صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے یومِ قائداعظمؒ اور کرسمس ڈے کے موقع پر پوری قوم اور مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں سہیل شوکت بٹ نے کہا کہ کرسمس کا تہوار محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے جو قائداعظمؒ کے تصورِ پاکستان کی عملی تصویر ہے۔
لاہور سے مزید