• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل ٹاؤن، گیس سلنڈر دھماکہ، 5افراد جھلس کر زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر سے)ماڈل ٹاؤن بینک اسکوائر کے قریب واقع ایک دکان میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں آگ لگ گئی، جس کے باعث پانچ افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
لاہور سے مزید