لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج کا آئین سے بالادست ہونا پاکستان کی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہو گی، قائداعظم محمد علی جناح اور لیاقت علی خان کی وفات کے بعد سیاسی، فوجی و حکمران ملک کو بانی پاکستان کی فکر اور نصب العین سے دور لے گئے ہیں۔