• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کا سب سے موٹا شخص 41 سال کی عمر میں گردوں کے انفیکشن سے انتقال کرگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کے سب سے موٹے شخص کا 41 برس کی عمر میں گردوں کے انفیکشن سے انتقال، ڈیلی میل کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ وزن رکھنے والے شخص کے طور پر پہچانے جانے والے میکسیکو کے خوان پیڈرو فرانکو 41 برس کی عمر میں گردوں کے شدید انفیکشن کے باعث انتقال کر گئے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق وہ 2017 میں 1,322 پاؤنڈ وزن کے ساتھ دنیا کے سب سے موٹے زندہ انسان قرار پائے تھے اور طویل عرصے تک بستر تک محدود رہے۔ بعد ازاں انہوں نے سخت طبی نگرانی میں علاج شروع کیا۔
اہم خبریں سے مزید