کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹیکس وصولی کے لئے بدھ 31 دسمبر کو اپنی برانچیں رات10 بجے تک کھلی رکھیں ،ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق سرکاری ڈیوٹی،ٹیکس ادائیگی میں سہولت دینے کی خاطر کمرشل بینکوں کی تمام برانچوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رات 10 بجے تک کھلی رہیں۔