• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’کیس نمبر 9‘‘ کیا کامران شاہ زیب خانزادہ کے انٹرویو کا سامنا کر پائیگا؟ سنسنی خیز قسط آج ”جیو“ پر

کراچی (جنگ نیوز)کیس نمبر 9:کیا کامران شاہ زیب خانزادہ کے انٹرویو کا سامنا کرپائیگا؟ سنسنی خیز قسط آج ”جیو“ پردیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل ”کیس نمبر 9“ کی نئی قسط میں اہم کردار ”سحر“ ایک نئے محاذ پر تنہا کھڑی دکھائی دے گی، جہاں ظلم کی ایک نئی داستان سامنے آنے کو ہے۔ دوسری جانب کامران کے سامنے ایک بڑا چیلنج بھی کھڑا ہوگیا ہے۔ کیا کامران ”شاہ زیب خانزادہ“کے انٹرویو کا سامنا کرنے کیلئے تیارہوگا؟۔ اور کیا اس انٹرویو کے ذریعے مزید کئی چھپے راز بھی بے نقاب ہوں گے؟ ۔ ”کیس نمبر9“ جیو اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ نے پیش کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید