• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی سیکورٹی فورسز کی کارروائی، چھتیس گڑھ میں 14ماؤ نواز باغی ہلاک

رائے پور (اے ایف پی) بھارتی سیکورٹی فورسز کی کارروائی، چھتیس گڑھ میں 14 ماؤ نواز باغی ہلاک، دو مختلف جھڑپیں سکما اور بیجاپور اضلاع میں ہوئیں،حکومت نے مارچ کے اختتام تک شورش مکمل ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز نے وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں دو الگ الگ جھڑپوں کے دوران 14 ماؤ نواز باغیوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائیاں ہفتے کی صبح سکما اور بیجاپور اضلاع میں کی گئیں، جہاں فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لیا۔

دنیا بھر سے سے مزید