• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن، شیخ محمد ابراہیم

لاہور ( نیوزرپورٹر) فاؤنڈرز گروپ کے چیئرمین شیخ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ نیا سال فاؤنڈرز گروپ کی کامیابیوں کا سال ثابت ہو رہا ہے اور پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری کی مسلسل محنت، حکومتی پالیسیوں میں استحکام اور معاشی نظم و ضبط کے باعث صنعتی و تجارتی سرگرمیوں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جو خوش آئند امر ہے۔
لاہور سے مزید