• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرکائیو ……

میں نے اخبار نکالنے کا فیصلہ کیا ہے،

ڈوڈو کی بات سنکر میں حیران پریشان ہوگیا۔

پاگل ہوگئے ہو کیا، میں چلایا،

بڑے بڑے اخبارات بند ہورہے ہیں

اور تم اس کام میں پیسہ پھونکنا چاہتے ہو؟

ڈوڈو نے میری کیفیت کا مزہ لیا۔

پھر حسب عادت بے عزتی کرتے ہوئے کہا،

ابے الو، میں یہ کہہ رہا تھا

کہ اخبارات کی ڈیجیٹل آرکائیو دستیاب ہونے کی وجہ سے

میں نے کئی سال سے گھر میں جمع کیے ہوئے

اخبار نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تم نے اپنی کتابیں جسے بیچی تھیں،

اس کباڑیے کا فون نمبر دے دو۔

تازہ ترین