• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کیساتھ کوئی بات چیت نہیں ہورہی، صدر کیوبا کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل

ہوانا (اے ایف پی)امریکا کیساتھ کوئی بات چیت نہیں ہورہی، صدرکیوباکا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل، ڈائیازکانیل کا کہنا تھاتعلقات کو عالمی قانون، خودمختاری اور باہمی احترام پر ہونا چاہیے، دشمنی، دھمکیوں یا معاشی دباؤ پر نہیں۔ کیوبا کے صدر میگوئیل ڈائیازکانیل نے کہا ہے کہ کیوبا اور امریکہ کے درمیان اس وقت کوئی بات چیت نہیں ہو رہی سوائے مائیگریشن کے تکنیکی رابطوں کے، یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے ردِ عمل میں آیا ہے کہ دونوں ممالک بات چیت میں ہیں ۔

دنیا بھر سے سے مزید