• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈن گلوب ایوارڈز، تقریب آئس اور ٹرمپ پر تنقید کا مرکز بن گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) لاس اینجلس میں منعقد ہونے والی 83ویں گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب اس وقت سیاسی اور سماجی بحث کا مرکز بن گئی جب ہالیووڈ کے متعدد نامور فنکاروں نے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کیخلاف خاموش مگر واضح احتجاج کیا۔ ریڈ کارپیٹ پر کئی اداکار اور اداکارائیں اپنے لباس پر ’’Be Good‘‘ اور ’’ICE Out‘‘ کے بیجز لگائے نظر آئے جن کے ذریعے ریاستی تشدد اور امیگریشن پالیسیوں پر سوال اٹھایا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید