• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوجی تصادم خطے کے لیے تباہ کن ہوگا، امریکاایران کشیدگی پر قطر کا انتباہ

دوحہ ( اے ایف پی) فوجی تصادم خطے کے لیے تباہ کن ہوگا،امریکاایران کشیدگی پر قطر کا انتباہ، سفارتکاری ہی واحد راستہ، کسی بھی فوجی اضافہ کے نتائج خطے سے باہر تک بھی پھیل سکتے ہیں،قطر نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ اور ایران کے درمیان فوجی کشیدگی میں اضافہ ہوا تو اس کے نتائج پورے خطے کے لیے تباہ کن ثابت ہوں گے۔ دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ قطر ہر ممکن طور پر تصادم سے بچنا چاہتا ہے اور سفارتی حل پر یقین رکھتا ہے۔
دنیا بھر سے سے مزید