• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے متنازع بیانات، امریکی کانگریس اراکین ڈنمارک پہنچ گئے

کوپن ہیگن(اے ایف پی)گرین لینڈ پر ٹرمپ کے متنازع بیانات کے بعد امریکی کانگریس اراکین ڈنمارک پہنچ گئے۔ وفد نے ڈنمارک اور گرین لینڈ سے اظہار یکجہتی اورامریکی صدر کے گرین لینڈ پر قبضے کے بیان سے اختلاف کیا۔ ڈنمارک ، گرین لینڈ وزرائے اعظم سے ملاقاتیں، سینیٹر ڈک ڈربن کا کہنا تھا ٹرمپ بیانات امریکی عوام کی سوچ نہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید