• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

25فیصد امریکی ٹیرف امتیازی ہدف بندی اور غیر منصفانہ سلوک ہے، جے شنکر

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ 25فیصد امریکی ٹیرف لگانا امتیازی ہدف بندی اور غیر منصفانہ سلوک ہے، پولینڈ خطے میں دہشتگردی کو تقویت نہ دے، جے شنکر کا مہمان پولش وزیر خارجہ سے جارحانہ رویہ، سکورسکی کے اکتوبر میں پاکستان کے دورے کا حوالہ، دہشت گردی کیخلاف صفر رواداری اپنائے کا مطالبہ کردیا۔ بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دہلی میں پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ رادوسلاو سکورسکی سے ملاقات میں کہا کہ امریکا کی جانب سے روسی تیل کی خریداری پر بھارت کو 25 فیصد ٹریف لگانا "امتیازی ہدف بندی" کے مترادف ہے اور یہ غیر منصفانہ ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید