• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں کم عمر جوڑے کا نکاح پڑھانے والے امام کو سزا

کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ میں کم عمر جوڑے کا نکاح پڑھانے والے امام کو سزا سنادی گئی ہے برطانیہ میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے قانون کے تحت پہلا فیصلہ آیا ہے، نارتھمپٹن کی مسجد میں کم عمر جوڑے کا نکاح پڑھانے والے امام کو سزا سنائی گئی 2 5 سالہ اشرف عثمانی نے دو 16سالہ بچوں کا نکاح پڑھایا تھا۔اشرف عثمانی نامی امام مسجد نے نارتھمپٹن کراؤن کورٹ کو بتایا کہ انھیں علم نہیں تھا کہ نکاح پڑھانے کی تاریخ سے نو ماہ قبل انگلینڈ میں شادی کی کم از کم عمر 18 سال کر دی گئی تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید