• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ چارلس کا شہزادہ اینڈریو کی گرفتاری پر بیان

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کی گرفتاری کے معاملے پر بیان دیا۔ 

برطانوی بادشاہ چارلس نے اپنے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کی گرفتاری پر کہا کہ اینڈریو سے متعلق عوامی عہدے میں بدعنوانی کے شبہے کی خبروں پر گہری تشویش ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ اب مکمل، منصفانہ اور مناسب عمل سے معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی۔ حکام کو ہمارا مکمل اور دل سے حمایت و تعاون حاصل ہے، قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔ 

بادشاہ چارلس نے کہا کہ میں اور میرا خاندان عوام کی خدمت کے لیے اپنے فرائض انجام دیتا رہے گا۔

برطانیہ و یورپ سے مزید