• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ دھمکیاں، یورپی یونین نے امریکا سے تجارتی معاہدہ منجمد کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی دھمکیاں، یورپی یونین نے امریکا سے تجارتی معاہدہ منجمد کر دیا، سربراہ تجارتی کمیٹی کا کہنا ہے جب تک دھمکیاں ختم نہیں ہوتیں، کسی سمجھوتے کا امکان نہیں، امریکا پر معاہدہ خلاف ورزی کا الزام عائد، غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ پر قبضے کے بیانات اور مخالفت کرنے والے ممالک پر اضافی 35 فیصد تک ٹیرف لگانے کی دھمکیوں کے بعد امریکا کے ساتھ مجوزہ تجارتی معاہدے پر کام غیر معینہ مدت کے لیے منجمد کر دیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید