• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصیحتیں……

ایک دن ڈوڈو کی بے سروپا باتوں سے تنگ آکر میں نے کہا،

کیا تم نے کبھی کسی کی نصیحت مانی ہے؟

ڈوڈو سنجیدہ ہوگیا،بابا نے تین نصیحتیں کی تھیں۔

میں روزانہ دل میں انھیں دوہراتا ہوں۔

مجھے دلچسپی ہوئی۔ میں نے پوچھا، کیا نصیحتیں تھیں؟

ڈوڈو نے بتایا، پہلی نصیحت تھی،

مالی نقصان سے بچنے کے لیے

کبھی کسی کی شراکت میں کاروبار مت کرنا۔

دوسری نصیحت تھی، سڑک پر حادثے سے بچنے کیلئےہمیشہ یہ سمجھنا کہ سب گاڑیوں والے اندھے ہیں۔تیسری نصیحت تھی،

کسی عمارت میں گھسنے سے پہلے نکلنے کے راستے دیکھ لینا۔

تازہ ترین