• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرحد چیمبر کا سرمایہ کاری کے فروغ، سیاحت کی ترقی کیلئے جامع روڈ میپ کا اعلان

پشاور (جنگ نیوز) سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جنید الطاف کا خیبر پختو نخوا کے قدرتی وسائل / ذخائر میں سر ما یہ کار ی کے کو فروغ اورشعبہ سیاحت کی ترقی دینے کیلئے جا مع روڈ میپ تیار کر نے کا اعلا ن کر دیا ہے۔صدر جنید الطاف نے گذشتہ رو ز پہلی عا لمی سیاحتی کانفرنس اور نمائش کی اختتامی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے سیاحت کے شعبے کی ترقی اورمعا شی بحالی وبہتری او ر پا ئیدارتر قی اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ا قدا مات ا ْٹھا نے پر زور دیا ۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ بز نس مین فورم کے لیڈر اور ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر غضنفر بلورنے تقر یب میں مہما ن ا عز از کے طور پر شر کت کی۔سر حد چیمبر کے سینئر نائب صدر محمد ندیم، نائب صدر صابر احمد بنگش، اور سابق صدور حا جی محمد ا صف، حاجی محمد افضل اور فضل مقیم خان، سا بق سینئر نا ئب صدر عبد الجلیل جان، ثناء ا ﷲخان، سابق نائب صدر حارث مفتی اور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ا ر اکین عباس فواد عظیم، سیف اللہ خان ، حسن ز ا ہد ین ، عبد النصیر ،آفتا ب ا قبال، اور محمد اشفاق ، حبیب اللہ زاہد،منور خور شید، حسنین شیر از، وویمن چیمبر پشاور کی صدر قراۃ العین، سینئر نا ئب صدر زارہ ا میتا ز، نا ئب صدر ز رین ا ختر، صدر گل، فیض رسول، اشتیاق محمد پراچہ، فضل واحد،مظہر ا لحق، عا طف ر شید خو اجہ ، عفا ف علی خان، را شد ا قبا ل صد یقی، چیف منیجر اسٹیٹ بنک پشاور جا و ید اقبال ، سلما ن بیکر ی کے سی ای او سلما ن خان، سر حد چیمبر کے سیکرٹری جنرل مقتصد احسن کے علا ومختلف سیکٹرز سے وا بستہ کار وبار ی حضر ات، وفا قی و صو با ئی مختلف محکمہ جا ت، پشاور یو نیو رسٹی ، نجی کمر شل بنکو ں، غیر سر کا ری ا داروںکے سینئر ا فسر ان،نمائند ے ، شر اکت دار وں کے نمائندے اور صنعتکاروں، تاجر برادری سمیت پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن دردانہ شہاب ، صو با ئی محکمہ سیا حت کے افسر ان اور دیگر بھی موجود تھے۔کا نفر نس اور نما ئش ایک بڑ ی تعدا د میں لوگوں کی بڑی تعدادکا تو جہ کا مر کز بنا نے ر ہیںتھے با لخصو ص دور زورہ ایکسپو کے دوران لگائے گئے مختلف برانڈز اور کمپنیوں کے اسٹالز میںعوام کی جا نب سے کا گہری دلچسپی کا مظا ہر ہ کیا گیا اورسر حد چیمبر اور منتظمیں کی کا و شو ں کو سر اہا ہے۔کانفرنس اور نمائش کے دور ان کا ر وبا ری حضر ا ت اور مختلف شعبہ ہا ئے سے و ابستہ ا فر اد کی توجہ پاکستان کی مختلف علاقو ں کی ثقافت ، با لخصو ص سندھ، گلگت بلتستان اورخیبر پختو نخوا کی صدیو ں پر انی ثقا فت او روایت کی طرف مبذول کرائی ہے۔اسی طرح، کا نفر س اور ایکسپو کے دورا ن بہت سی تفریح کے ساتھ ا ختتام پذیر ہو ئی ، خاص طور پر صوفی موسیقاروں اور رقص نے حاضرین کو مسحور کیا اور ان کی زبردست تالیاں بجائیں اورفن کو کا فی سر اہا ہے۔
پشاور سے مزید