• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی یوم جمہوریہ پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی نمائش کا اعلان

نئی دہلی( نیوز ڈیسک)بھارتی یوم جمہوریہ پر طویل فاصلے تک مار کرنے والےمیزائلوں کی نمائش کا اعلان،ان میں لانگ رینج اینٹی شپ ہائپرسونک میزائل (LR-ASHM) ،اہم دفاعی ایجادات و دیگر جدید تکنیکیں شامل ہوں گی،بھارت کی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) کے مطابق یہ نمائش یوم جمہوریہ کی پریڈ کے دوران قومی سلامتی سے متعلق جدید ترین اختراعات کو اجاگر کرے گی،اس نمائش کا مقصد بھارت کی دفاعی صلاحیتوں اور ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کا مظاہرہ کرنا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید