نیو دہلی (اے ایف پی) بی بی سی کے سینئر اور ممتاز صحافی مارک ٹلی، جنہیں برصغیر میں لاکھوں لوگ ’’وائس آف انڈیا‘‘ کے نام سے جانتے تھے، 90 برس کی عمر میں نئی دہلی میں انتقال کر گئے۔ برصغیر کی تاریخ کے اہم موڑ رپورٹ کیے۔