انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ جاری ہے۔
ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سپر سکس مرحلے کے دوسرے میچ میں زمبابوے اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔