ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1500 جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کم ہوگئی۔
قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 30 ہزار 562 اور 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 871 روپے ہوگئی۔
چاندی 212 روپے اضافے سے 11640 روپے تولہ کی سطح پر موجود ہے۔