تہران (این این آئی)ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار شخص کو پھانسی دے دی گئی۔حمید رضا کوموساد کو خفیہ معلومات فراہم کرنےاور تخریبی کارروائیوں کیلئے دھماکہ خیز مواد خریدنےکا الزام ہونے پرپھانسی دی گئی،ایرانی عدلیہ کے مطابق حمید رضا ثابت اسماعیل پور کو اپریل 2025ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔