• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیف امریکا ایکٹ کے تحت غیر امریکی شہریوں کو ووٹر لسٹ سے نکالا جائے گا، ترجمان وائٹ ہاؤس

کراچی(نیوزڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے کہا ہے کہ سیف امریکا ایکٹ کے تحت غیر امریکی شہریوں کو ووٹر لسٹ سے نکالا جائے گا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ جرائم میں ملوث غیر قانونی تارکین وطن کی تفصیلات پیش کی ہیں، گزشتہ مہینوں میں کوئی بھی امریکا میں غیر قانونی طور پر داخل نہیں ہوا، ڈی ایچ ایس، امیگریشن فورس، بارڈر پٹرول ملک کو محفوظ بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید