لاہور (نیوز رپورٹر) سابق نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عدنان خالد بٹ نے کہا ہے کہ صنعت و تجارت ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور اگر کاروباری طبقے کو ریلیف نہ دیا گیا تو روزگار کے مواقع محدود اور معاشی سرگرمیاں مزید سست روی کا شکار ہو سکتی ہیں۔