• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بسنت فیسٹیول کیلئے لائی جانے والی 13 غیر ملکی بوتلیں، 40 لیٹر دیسی شراب برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن اسکواڈ نے مختلف کاروائیوں میں بسنت فیسٹیول پر فروخت کی غرض سے لائی جانے والی,13ایمپورٹڈشراب کی بوتلیں اور 40 لیٹر دیسی شراب برآمدکر کے8ملزمان گرفتار کر لیے۔
لاہور سے مزید