کس قدر بے قدر و بے قیمت ہے آہ
آجکل انسان بیچارے کی جان
سانحوں کا یہ تواتر، الحفیظ
موت کا یہ رقصِ وحشت، الامان
پچیس ممالک نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بورڈ کے چئیرمین ہیں۔
عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ رہا، چالیس سال سے ہم قربانیاں دے رہے ہیں.
روسی اور ایرانی سفیر نے اسلام آباد میں دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کی۔
پولیس کے مطابق شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک اور ایک موقع سے فرار ہوگیا۔
مغربی ہواؤں کے زیر اثر ساحلی پٹی پر تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں امریکا، ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال ہوگا۔
گجرات ہائی کورٹ کی جانب سے 4 فروری کو بری کیے جانے کے بعد اس شخص نے کہا کہ میری زندگی سے داغ مٹ گیا ہے۔ اگر اب خدا مجھے اٹھا بھی لے تو مجھے کوئی افسوس نہیں ہوگا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان کو انتہائی غیر ذمے دارانہ قرار دیا ہے۔
جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، 2016 میں کھلنے والا سی ٹی ایف فنانشل سینٹر اس وقت گوانگ ژو کی سب سے بلند عمارت بنا جو 530 میٹر بلند ہے اور اس میں 111 منزلیں زمین کے اوپر اور پانچ زیرِ زمین ہیں۔
کراچی میں بھی اس دوران مطلع ابر آلود اور چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔
چٹگرام-13 کے حلقے سے بی این پی کے نامزد امیدوار سرور جمال نظام نے کھلے عام بھتہ خوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ 12 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات تک اپنی سرگرمیاں روک دیں۔
بالی ووڈ اداکارہ تارا سوتاریا نے ذہنی سکون اور اندرونی اطمینان کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
گرباز کی سائننگ اس وقت کی گئی جب انہیں پی سی بی اور اے سی بی سے مکمل این او سی موصول ہوچکا تھا: پشاور زلمی
پی ایس بی نے فائیو اسٹار ہوٹل کے 12 ڈبل اور 2 سنگل کمروں کی پیشگی ادائیگی کی، پی ایس بی نے ہوٹل میں رہائش کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو تقریباً 50 ہزار امریکی ڈالر ادا کیے: ذرائع
162 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بناسکی۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ شواہد سے واضح ہے حملے کی منصوبہ بندی، تربیت اور ذہن سازی داعش نے افغانستان میں کی، افغان طالبان کی سرپرستی میں دہشت گردی کا گٹھ جوڑ علاقائی امن کے لیے بدستور سنگین خطرہ ہے۔