اسرائیلی وزیر اعظم کی اگلے ہفتے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات ہوگی۔
دفتر اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق نیتن یاہو کی بدھ کو واشنگٹن میں صدر ٹرمپ سے ملاقات ہوگی، جس میں امریکا، ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال ہوگا۔
نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بھی بات ہونی چاہیے۔