• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا گرین لینڈ مؤقف، یورپ کا امریکا پر دفاعی انحصار کم کرنیکا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ کے گرین لینڈ مؤقف کے بعد یورپ کا امریکاپردفاعی انحصار کم کرنیکا فیصلہ، میونخ سیکورٹی کانفرنس میں مضبوط دفاع پر زور،نیٹو میں یورپی کردار بڑھایا جائیگا،یوکرین جنگ سے خدشات میں اضافہ، امریکی وزیر خارجہ کی تقریر یورپی قیادت کو مکمل یقین دہانی فراہم نہ کر سکی، صدر یورپی کمیشن کا کہنا تھاکچھ حدیں عبور ہو چکیں۔

دنیا بھر سے سے مزید