• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 8 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 8 سالہ سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا ،8 سالہ وسیم ولد ندیم چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو کچھ روز قبل سیداں والا چوک بوسن روڈ سے گمشدہ حالت میں ملا تھا شعبہ فیملی ٹریسنگ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کاوش سے بچے کے والدین کو گراس منڈی کینٹ سے تلاش کیا گیا گمشدہ بچے کو اسکے والد محمد ندیم اور چچا محمد سلیم کے حوالے کیا گیا۔
ملتان سے مزید