کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)تحریک محنت کے زیراہتمام 20 روزہ فہم دین کورس کاآغاز آج ہوگا، نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالکبیر شاکر درس دیں گے ۔ وہ روزانہ سہ پہر 3 سے ساڑھے چار بجے تک دفتر جماعت اسلامی میں درس دیں گے ۔ شہریوں سے بابرکت فہم دین کورس میں شرکت کی استدعا کی گئی ہے ۔