• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق جج محمد ایوب ترین کے اعزاز میں وکلاء کا استقبالیہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق جج محمد ایوب ترین کے اعزاز میں وکلاء کی جانب سے ضلعی کچہری کے بار روم میں استقبالیہ دیاگیا۔جس میں وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
کوئٹہ سے مزید