ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو بسوں کی تلاش میں مشکلات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو پاکستانی ہمارے تعاون سے وطن واپسی کے خواہاں ہیں سفارتخانے میں رجسٹر کروائیں۔
مدثر ٹیپو نے قم میں موجود پاکستانیوں سے خاص طور پر خود کو رجسٹرڈ کروانے کی درخواست ہے۔