• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کے بعد بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) عید کے بعدبغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکلیں سواروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ،آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت کراچی میں ٹریفک انتظامات اور فیس لیس ای ٹکٹنگ سسٹم کی مجموعی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا منعقدہ ہوا ،اجلاس کے شرکاء کو ڈی آئی جی ٹریفک نے بتایا کہ عید کے بعد بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکلیں چلانے والوں اور TRACS سسٹم کے تحت بلیک لسٹ کی گئی 23ہزار گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید