• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوال کا چانددیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)شوال 1447 ہجری کا چانددیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ کے آفس سے جاری ہونے والے ایک سرکلر کے مطابق تمام زونل کمیٹی ممبران کوہدایت کی گئی ہے کہ زونل کمیٹی کا آئندہ اجلاس 29 رمضان المبارک 1447ہجری جمعرات 19 مارچ 2026 قبل از وقت مغرب بمقام ڈپٹی کمشنر کمپلیکس انسکمب روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا ۔
کوئٹہ سے مزید