• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھ ملکوں کی آبنائے ہرمز سے متعلق مدد کی پیشکش

آبنائے ہرمز۔
آبنائے ہرمز۔ 

برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدرلینڈز اور جاپان نے آبنائے ہرمز سے متعلق مدد کی پیشکش کی ہے اور توانائی کی منڈیاں مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

اس حوالے سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ توانائی کی منڈیوں کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کریں گے، آبنائے ہرمز کو محفوظ گزرگاہ بنانے کی مناسب کوششوں میں شمولیت کے لیے تیار ہیں۔ 

بیان میں مزید کہا گیا کہ کمرشل جہازوں پر ایران کے حملے قابل مذمت ہیں، ایران حملے فوری بند کرے۔ 

مشترکا بیان میں کہا گیا کہ ایران آبنائے ہرمز کی بندش کے اقدامات کو بھی فوری روکے، توانائی پیدا کرنے والے بعض ممالک کے ساتھ مل کر پیداوار بڑھانے پر بھی کام کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید