• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج ایران کے 3 بیلسٹک میزائل، 8 ڈرون حملے ناکام بنائے، اماراتی وزارت دفاع

متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ آج ایران کے فائر کیے گئے 3 بیلسٹک میزائل اور 8 ڈرون حملے ناکام بنائے گئے ہیں۔

اماراتی وزارت دفاع کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے ایران نے اب تک 341 بیلسٹک میزائل حملے کیے، جبکہ 15 کروز میزائل اور 1748 ڈرون حملے کیے گئے۔

وزارت دفاع کا مزید کہنا ہے کہ ایران کے حملوں میں اب تک 2 اماراتی فوجی اور 6 غیر ملکی شہری جاں بحق اور 160 افراد زخمی ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید