سعودی شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شاہی ایوان نے شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمن آل سعود کے انتقال کا اعلان کیا۔
شاہی ایوان کے اعلامیے میں کہا گیا کہ شہزادی کی نماز جنازہ منگل 24 مارچ کو بعد نماز عصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللّٰہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔