• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یزمان میں 17 سالہ لڑکی سے اسلحہ کے زور پر مبینہ اجتماعی زیادتی

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل یزمان میں 17 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  متاثرہ لڑکی کے بھائی کی درخواست پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے اسلحہ کے زور پر گھر سے اغوا کرکے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ پر مزید کارروائی کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید