ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف حزب اللّٰہ کو مکمل حمایت کا پیغام دے دیا۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے حزب اللّٰہ کے مزاحمت کاروں کی وفاداری کو بھی سراہا۔
ایرانی سپریم لیڈر نے حزب اللّٰہ کے سربراہ کو پیغام میں کہا کہ ایران، اسرائیل اور امریکا کے خلاف مزاحمت کے لیے حزب اللّٰہ کی حمایت جاری رکھے گا۔