جو حملے ہو رہے تھے، رُک گئے ہیں
ہَوا امن و اماں کی چل گئی ہے
نہیں گو مستقل یہ جنگ بندی
مگر وقتی بَلا تو ٹل گئی ہے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے جاری بدترین ریاستی جبر میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ نوٹ ایپسٹین کی موت کے بعد ملا، جب وہ نیویارک کی جیل میں مردہ پائے گئے تھے
وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق ایک لٹر پیٹرول کی قیمت میں 32 فیصد ٹیکسز ہیں، ایک لٹر پیٹرول کی قیمت میں129 روپے 72پیسے کے ٹیکسز شامل ہیں۔
منفی کرداروں کی شاندار عکاسی کرنے والے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف و ورسٹائل اداکار عمیر رانا نے کم عمری میں والد اور دادا جیسے کردار نبھانے سے متعلق اپنے تجربات بیان کردیئے۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس افسر کا قتل ہونے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں کی لاشیں گھر کے کمرے میں موجود آٹے کے ٹرنک سے ملی ہیں۔
طالب علم کا کہنا ہے کہ یہ شے عام جہاز کی طرح حرکت نہیں کر رہی تھی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمن چانسلر فریڈرک مَرز پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اِنہیں ایران جنگ پر بات کرنے کے بجائے یورپ اور یوکرین کے مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔
علیزے شاہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر سینئرز کے رویے اور عوامی تنقید پر کھل کر اظہار خیال کرتی نظر آتی ہیں۔
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین ڈین کین نے صدر ٹرمپ کو ایران کے خلاف ممکنہ فوجی اقدامات کے حوالے سے نئے آپشنز پیش کیے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محنت کشوں کی قربانیاں جدید مزدور حقوق کی بنیاد ہیں اور اِن کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا جانا چاہیے۔
نومبر میں بیٹے کی پیدائش کے بعد دونوں فنکار والدین بننے کی خوشیوں میں مصروف ہیں۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ناہید رانا کو پشاور زلمی کی جانب سے فائنل کھیلنے کے لیے خصوصی اجازت دی ہے۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دودھ کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اور دہی کی قیمت میں 40 روپے اضافہ کیا ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں تین افراد کے قتل کے مرکزی ملزم جیتو سینی کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا، کئی دنوں سے مفرور ملزم پر 50 ہزار روپے کا انعام مقرر تھا۔
فلسطین فٹبال فیڈریشن کے صدر جبریل رُجوب نے فیفا کانگریس میں اسرائیل فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر سے مصافحہ کرنے اور ان کے ساتھ کھڑے ہونے سے انکار کردیا۔