خلیجی ممالک پر آج ایران کی جانب سے کوئی حملہ نہیں ہوا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اور عمان نے آج کوئی حملہ رپورٹ نہیں کیا۔
اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کو ملک کسی بھی فضائی خطرے سے پاک رہا، فضائی دفاعی نظام نے آج کسی بیلسٹک، کروز میزائل یا ڈرون کی نشاندہی نہیں کی۔