• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز کا کنگ کون؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث گرم

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آبنائے ہرمز کا کنگ کون؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث گرم ہوگئی۔

امریکا اور ایران کے درمیان سمندروں کی ناکہ بندی کی جنگ سوشل میڈیا پر گرم ہوگئی۔

آبنائے ہرمز کی ناکا بندی کے اقدام کے سوشل میڈیا پر ٹرمپ منچلوں کی ٹرولنگ کے نشانے پر آگئےہیں۔

ایرانی سفارتخانے نے بھی میمز گیم میں پیش پیش ہیں، نامور فلم ’پائریٹس آف دی کیریبین‘ کا پیروڈی ’پوسٹر پائریٹس آف ہرمز‘ کے عنوان سے سامنے آیا ہے۔

ایک اور میم میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بلاکیڈ سونگ گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید