• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحرین کا ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بحرین نے ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کر دیا۔

اقوام متحدہ میں بحرین کے مستقل مشن کی طرف سے یو این سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھ دیا گیا۔

امارات اور بحرین نے ایران حملوں پر مشترکہ حکمت عملی پر غور اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔

گزشتہ دنوں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے بحرین کے دورے کے دوران شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے اہم ملاقات کی تھی۔ دونوں رہنماؤں نے ایران جنگ کے تناظر میں خطے کی صورتِ حال اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید