• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر سوئپ کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت روکنا ہے، قالیباف

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ ڈالر سوئپ اور دیگر مالیاتی اقدامات کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت کو روکنا ہے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ پر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا میں ادارہ جاتی سرمایہ کاروں پر فروخت کی حد مقرر کردی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مزید کشیدگی بڑھنے پر مالیاتی راستے مزید محدود ہوسکتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید