• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کا کام دوبارہ شروع

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کا کام دوبارہ شروع ہو گیا۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی کا کام ایف ڈبلیو او نے آج دوبارہ شروع کیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کے مکس ٹریفک لین کا کام ایف ڈبلیو او کے حوالے کر دیا گیا، لاٹ ٹو کے کوریڈور کا ٹھیکہ ابھی تک کسی کے حوالے نہیں کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل بی آر ٹی ریڈ لائن کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ منسوخ کیا گیا تھا۔ 

قومی خبریں سے مزید