کینجھر جھیل میں کراچی سے پکنک منانے آنے والا ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مقامی غوطہ خوروں نے نکال لی۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت زین کے نام سے ہوئی ہے جو کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کا رہائشی تھا۔